Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Qtub-ud-Deen Aibak | M.Kashif Munawar Letters وہ جگہ جہاں"اَن کی" اپنی

SKU: 65615768809

4.2
USD175.00 USD216.00

Pay in 4 interest-free payments of $43.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 15 - Oct 20

Live Spec

Qtub-ud-Deen Aibak | M.Kashif Munawar Letters وہ جگہ جہاں"اَن کی" اپنیQtub ud Deen Aibak M. Kashif Munawar

Store: yutopean.com · Domain: yutopean.com

Description

وہ جگہ جہاں"اَن کی" اپنی بیوی کے ساتھ اترا

Number of Pages: 328

ناصر بلوچ نے 1869 سے ناولٹ کی تاریخ کا آغاز کیا ہے گویا اس کی عمر ڈیڑھ صدی سے بھی زیادہ نکلتی ہے۔ ہم کہہ سکتےڈ ہیں یہ ایسی گری پڑی صنف نہیں کہ ذیلی یا نمنی صنف مان لی جائے اور کسی دوسری صنف کا ضمیمہ ٹھہرا دی جائے ۔ مصنف نے اس کی تاریخ 1998ء تک بیان کی ہے اس صنف کی شناخت کرنا اور اس کی ایک سو تیس سال کی تاریخ کھوج نکالنا آسان کام تو نہیں، خاصا مشکل کام تھا۔ ناصر بلوچ نے یہ مشکل کام کر کے کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اب اگلی بات یہ ہے کہ اردو ناولٹ پر یہ پہلا تحقیقی کام تھا۔ اس کے بعد جب یاروں کو پتا چلا یہ بھی ایک جاندار صنف ادب ہے، انھوں نے اس پر تحقیق شروع کر دی۔ ناصر تحقیق تو کر ہی چکا تھا، یاروں کو تحقیق میں زیادہ سرکھپانے کی ضرورت نہیں تھی ۔ اب اسے شائع کیا جا رہا ہے تو یقینا اس کا مقصد اس موضوع پر تحقیق نگاروں کو دعوت دینا نہیں، اس تحقیق کو اُردو اب کے قاری کے لیے عام اور آسان کرتا ہے۔ اُردو فکشن میں ناول اور افسانے کے ساتھ ساتھ ناولٹ کی صنف موجود ہے، مگر یہ صنف محققین کی توجہ سے عموماً محروم رہی ہے۔ ناصر بلوچ ایک شاعر، افسانہ نگار اور ڈراما نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے اور سچے محقق بھی ہیں۔ انھوں نے اُردو ناولٹ کو اپنی تحقیق کا موضوع بنایا ہے اور صدق دل سے تحقیق کا سفر کیا ہے۔ انھوں نے ناولٹ کی صنفی شناخت کے تعین میں دیدہ وری سے کام لیا ہے۔ اردو میں لکھے گئے ناولٹ تلاش کیے ہیں اور اُن کا تجزیہ بہت خوبی اور خوصورتی سے کیا ہے مجھے خوشی ہے کہ اُس کا تحقیق کا سفر پھل ہوا ہے۔

مسعود مفتی کے بعد قاضی جاوید (پیدائش: 7 فروری 1946، لاہور)بھی رخصت ہوئے۔ ایک کے بعدایک چراغ بجھ رہا ہے۔ اسی حساب سے اندھیرا بڑھ رہا ہے۔ ہمارے اندر بھی بڑھ رہا ہے۔ اس سال نے ہم سے کیا کیا چھینا ہے؟ معلوم نہیں کون ،اس سال کے خاتمے پر ہم میں سے یہ حساب لگائے گا؟ ایک ادیب کا جانا اس وقت ایک بڑا سانحہ بن جاتا ہے ،جب اس کا سوگ صرف اس کی برادری کے لوگ منائیں۔جس سماج کو وہ اپنی تحریروں میں مخاطب کرتا رہا ہو، وہی ادیب کے ہونے، جینے ، مرنے سے بیگانہ ہوجائے تو سانحہ ہے

Book: Sochein Aur Ameer Banein (Urdu)

Qtub-ud-Deen Aibak | M.Kashif Munawar Letters وہ جگہ جہاں"اَن کی" اپنیQtub ud Deen Aibak M. Kashif Munawar

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products